IslamQuran-e-Majeed

There certainly has come to you a messenger from among yourselves

تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں

لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ (9:128)

(لوگو) تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں.(9:128)

There certainly has come to you a messenger from among yourselves. He is concerned by your suffering, anxious for your well-being, and gracious and merciful to the believers.(9:128)

Show More
Back to top button
PkPoint