گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی ڈویژن نے احساس راشن پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کی مکمل تفصیلات رجسٹریشن برائے خاندان اور کریانہ دوکان درج ذیل لنک پر جانیے۔
اپنا خاندان احساس راشن رعایت پروگرام کیلئے رجسٹر کروائیں
[button color=”primary” size=”small” link=”https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/er_Beneficiary_Registration.aspx” icon=”” target=”true” nofollow=”false”]خاندان رجسٹریشن[/button]
اپنی کر یانہ دوکان احساس راشن رعایت پروگرام کیلئے رجسٹر کروائیں
[button color=”primary” size=”small” link=”https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/er_Store_Registration.aspx” icon=”” target=”true” nofollow=”false”]سٹور رجسٹریشن[/button]
- یاد رہے کہ آپ جس موبائل نمبر سے اس پروگرام میں رجسٹریشن کروائیں وہ آپ کے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو
- وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 31500 روپے سے کم ہے وہ بھی اس پروگرام کے اہل ہیں۔
- نیشنل بینک کا عملہ دوکانداروں کی رجسٹریشن کروانے میں مکمل تعاون کر رہا ہے۔