Events Interesting and Excellent

سامری جادوگر کون تھا ؟

بنی اسرائیل میں ’’سامِری‘‘ نام کا ایک شخص تھا یہ نہایت گمراہ اور گمراہ کُن(یعنی گمراہ کرنے والا)آدمی تھا۔
اسےسونا چاندی ڈھالنے(یعنی انہیں پگھلا کر چیزیں بنانے) کا کام آتا تھا، لوگ اس کی بات کو اہمیت دیتے اور عمل کرتے تھے۔

PkPoint