Write for Us

رضاکارانہ مصنف کی حیثیت سے آپ کا مشن انتہائی آسان ہے۔ آپ اپنے علاقے کی ثقافت، طرزِ معاشرت اور پکوان کے حوالے سے ہمیں اپنی تحاریر بھیج سکتے ہیں۔ ہمارے مصنفین اوسطاً ایک ماہ میں 4سے 5مضامین مکمل کرتے ہیں۔
آپ کیا لکھ سکتے ہیں؟
نئے منفرد خیالات کی ہمیشہ پذیرائی کی جاتی ہے ، یہاں کچھ مثالیں ہیں
حقوقِ انسانیت : عدم مساوات سے متعلق کسی ایک ٹاپک کا انتخاب کریں اور دیکھیں لوگ اس سلسلے میں کیا تعاون کر سکتے ہیں۔
لائف سٹائل)طرزِ زندگی(: خود سے محبت، خود کی دیکھ بھال، ذہن سازی، خاندان، بہترین طریقے سے زندگی گزارنے کے حوالے سے کوئی منفرد تحریر تیار کیجئے یا بہترین زندگی گزارنے کے رہنما اصول کیوں ضروری ہیں؟
تعلیم:طلباء و طالبات کے لیے علمی مشورے دیجئے جیسا کہ بچوں کیلئے کونسا تعلیمی ماحول بہترین ہے۔ بچوں کو تعلیم کے دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
جاب/کیرئیر: جاب حاصل کرنے کیلئے کن پیشہ ورانہ باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ اچھی سی ویز کیسے بنائی جاسکتی ہیں اورانٹرویو میں پوچھے جانے والے سوالات کس قسم کے ہو سکتے ہیں۔
فنانس: دورِ حاضر کے مطابق کہاں پر انویسٹمنٹ کی جانی چاہیے۔ اپنے اور بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے پیسے کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔
کہانیاں: مختلف موضوعات پرکہانیاں لکھیں جو بچوں سے لے کر بڑوں سب کی پسندیدہ ہوں۔

نیچے دیا گیا فارم پُر کر کے بھیج دیجئے، جلد ہی آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔

As a volunteer writer, your mission is very simple. You can send us articles about the culture, society and cuisine of your area. Our authors complete an average of 4 to 5 articles a month.
What can you write
New unique ideas are always welcome, here are some examples
Human Rights: Choose a topic related to inequality and see what people can contribute to it.
Lifestyle: Write a unique essay on self-love, self-care, mindfulness, family, how to live a better life, or why the best living guidelines are necessary?
Education: Provide scholarly advice for students such as what is the best learning environment for children. What difficulties children may encounter during their education.
Job / Career: What are the professional things to keep in mind while getting a job? How to make good CVs and what kind of questions to ask in an interview.
Finance: Where to invest nowadays. How to save money for the future of yourself and your children.
Stories: Write stories on a variety of topics that are a favorite of children and adults alike.

Fill out the form below and you will be contacted shortly.

Back to top button