Daily Inspiration Cards
آیتِ مبارکہ، حدیثِ نبویﷺ، اقوالِ زریں اور مسنون دعاؤں کے خوبصورت تصویری کارڈز۔ اپنے پسندیدہ ڈیزائن میں ڈاؤنلوڈ کریں یا ایک کلک پر واٹس ایپ اسٹیٹس پر شیئر کریں۔
امید اور توکل
حوالہ: سورۃ آل عمران، آیت: 139 • القرآن الکریم
Ayat Cards Collection
Explore our curated collection of verified Islamic verses, prophetic hadiths, and wisdom.
ذکر الٰہی کی فضیلت
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
پس تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔
مشکل کے بعد آسانی
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
پس یقیناً تنگی کے ساتھ آسانی ہے، بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔
امید اور توکل
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
اور نہ کمزور پڑو اور نہ غمگین ہو، اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔
اللہ کی قربت اور دعا
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
اور جب میرے بندے آپ سے میرے متعلق پوچھیں تو یقیناً میں قریب ہوں، پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔
رحمتِ الٰہی سے مایوسی حرام
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ
فرما دیجئے: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے! تم اللہ کی رحمت سے ناامید مت ہو۔
صبر اور نماز کا سہارا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے مدد طلب کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔